26 ستمبر 2017 - 14:02
تصویری رپورٹ: ترک سفیر کی ایرانی وزیر دفاع سے ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع سے تہران میں تعینات ترکی کے سفیر نے ملاقات اور گفتگو کی۔